آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ ، پاکستانی بلے باز ٹاپ 30 سے بھی باہر،اے بی ڈی ویلیئرز کی ٹاپ پوزیشن برقرار

آئی سی سی نے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ بیٹنگ رینکنگ میں قومی بلے باز ٹاپ 30 میں جگہ نہیں بنا سکے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلیئرز کی بیٹنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ قومی بلے باز ٹاپ 30 میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔ احمد شہزاد 32 جبکہ محمد حفیظ 34 ویں نمبر پر موجود ہیں۔ باوٴلنگ رینکنگ میں آسٹریلیاکے مچل سٹارک کا ٹاپ پوزیشن پر راج برقرار ہے۔ قومی آف سپنر سعید اجمل ساتویں جبکہ محمد عرفان 15 ویں نمبر پر موجود ہیں۔ آل راؤنڈز کیٹنگری میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن ایک درجہ ترقی کے بعد پہلے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ محمد حفیظ کی 5 ویں پوزیشن برقرار ہے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful