آج ملک بھرمیں جمعة الوداع مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جارہاہے

رمضان المبارک کاآخری جمعہ،جمعة الوداع آج ملک بھرمیں مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جارہاہے۔لاکھوں روزہ دارمساجدمیں نمازجمعہ ادا کریں گے۔اس دوران پاکستان کی سلامتی ،ترقی، خوشحالی اورامت مسلمہ کے اتحاد کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔ادھر یوم القدس کے حوالے سےآئی ایس او کی جانب سے  ملک کے مختلف حصوں میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی جن میں فلسطین میں نہتے عوام پراسرائیل کے مظالم کی مذمت اورفلسطین کی جلدآزادی کامطالبہ کیاجائے گا۔

About VOM

وائس آف مسلم ویب سائٹ کو ۵ لوگ چلاتے ہیں۔ اس سائٹ سے خبریں آپ استعمال کر سکتے ہیں۔ ہماری تمام خبریں، آرٹیکلز نیک نیتی کے ساتھ شائع کیئے جاتے ہیں۔ اگر پھر بھی قارئین کی دل آزاری ہو تو منتظمین معزرت خواہ ہیں۔۔