قمر جاوید باجوہ سے بحرین کے وزیر خارجہ نے ملاقات کر رہیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین کے وزیر خارجہ کی ملاقات

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی  آر) کے مطابق آرمی چیف اور بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد بن محمد الخلیفہ کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔واضح رہیکہ بحرین کے وزیر خارجہ اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کی دعوت پر 2 روزہ دورہ پاکستان پر ہیں اور اس دوران وہ وزیراعظم عمران خان اور صدر عارف علوی سے بھی ملاقات کریں گے

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.