آرمی چیف کاکراچی کی روشنیاں لوٹانے کیلئے اہم فیصلہ

کراچی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور مافیا کے خاتمے تک کراچی آپریشن جاری رہے گا،دہشت گردوں، مجرموں اور مافیا کے درمیان گٹھ جوڑ کو توڑا جائے گا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کور ہیڈکواٹرز کراچی میں امن وامان سے متعلق اجلاس ہوا ۔

آرمی چیف کوڈی جی رینجرز نے کراچی کی صورتحال پر بریفنگ دی۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ کراچی کی سکیورٹی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔

جنرل راحیل شریف نے کہا کہ کراچی کو ہر صورت پرامن بنائیں گے اور دہشت گردی سے پاک کیا جائے گا۔

آرمی چیف نے کراچی میں فوجی عدالتیں بڑھانے کی منظوری دے دی۔

انہوں نے کہا کہ کراچی پولیس کو ساڑھے چھ کروڑ روپے مالیت کے آلات دئیے گئے ۔

آرمی چیف نے عوام کی جانب سے رینجرز اور انٹیلی جنس اداروں کی حمایت کو سراہا ہے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful