آرڈر 2018 کا ڈرافٹ پھاڑ کر وزیر اعظم کے منہ پر مار کر دیا

جی بی اسمبلی میں وزیر اعظم کے خطاب کی کوریج کیلئے صوبائی حکومت نے صرف پیڈ جرنلسٹس کو اسمبلی ہال جانے دیا تاکہ اندرونی کہانی باہر نہ آسکے.،لیکن خبر پہنچ ہی جاتی اپوزیشن ارکان شفیع خان، راجہ جہانزیب، نواز خان ناجی ،جاوید حیسنم حاجی رضوان علی نے آرڈر 2018 کا ڈرافٹ پھاڑ کر خاقان اعظم کے منہ پر مار کر یہ باور کرایا کہ ہم اس آرڈر کے ذریعے بننے والے شہنشاہ کی بیعت نہیں کریں گے

یاد رہےگلگت بلتستان اسمبلی سے خطاب کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گلگت بلتستان آرڈر 2018 کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جی بی آرڈر پر گزشتہ 8 ماہ سے کام کیا جا رہا تھا.

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful