آزاد کشمیر میں بھی نواز لیگ کا احتساب ہو گا، سردار عتیق

مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد نے کہا ہے کہ کابینہ میں اضافہ خود نواز لیگی حکومت اور پارٹی کی تباہی کا سبب بنے گا، پاکستان کی طرح آزاد کشمیر میں بھی مسلم لیگ نواز کے احتساب کا وقت قریب ہے۔ وہ جہلم ویلی کے دورے کے دوران کارکنوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ایک جمہوری اور آئینی ملک میں بادشاہت کا سٹائل نہیں چل سکتا، نہ کسی فرد واحد کو ملک کے مقدر کا فیصلہ کرنے کا اختیار دیا جا سکتا ہے۔ دریں اثناء انہوں نے ہٹیاں بالا میں ممبر اسمبلی ڈاکٹر مصطفٰی بشیر کے چچا کے انتقال پر ان کے گھر جا کر اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

About A. H

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful