آپریشن ردالفساد، سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی،2 دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی: آپریشن ردالفساد کے تحت سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا، دہشتگردوں کے قبضے سے گولہ بارود، مواصلاتی آلات ،راکٹ، بارودی سرنگیں اور دیگر مواد برآمدہوا۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت سکیورٹی فورسز نے مستونگ، سبی ، پشین، کھڈکوچہ اوردیگرعلاقوں میں کارروائی کی،کارروائی کے دوران 2 دہشتگردوں کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ،دہشتگردوں کے قبضے سے گولہ بارود، مواصلاتی آلات ،راکٹ، بارودی سرنگیں بھی برآمد ہوئیں۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful