آپریشن رد الفساد جاری100سے زائد افراد کی تصدیق کی گئی

سرگودھا ( نیوز ڈیسک ) آپریشن رد الفساد جاری ہے ترجمان پولیس کے مطابق گزشتہ روز تھانہ پھلروان کی حدود میں آپریشن کیا گیا اور دوران سرچ آپریشن علاقہ میں مکین کرایہ داران کی تصدیق کی گئی ۔ دوران سرچ آپریشن 50سے زائد مکانات جبکہ 100سے زائد افراد کی تصدیق کی گئی ہے آپریشن ردالفساد میں ایس ایچ او پھلروان، سی ٹی ڈی ، سپیشل برانچ ، حساس اداروں اور بھاری نفری نے حصہ لیا۔

About VOM URDU

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful