اب آپ بھی اپنے ذاتی جیٹ پیک کے مالک بن سکتے ہیں

پیرس:    انسان کا پرندوں کی مانند ہو ا میں اڑنے کا خواب اب جلد ہی تعبیر پا نے والا ہے ۔ نیو زی لینڈ کی کمپنی       Martin Jetpack کے ایجا د کر دہ جیٹ پیک کو اگلے سال عام فروخت کیلئے پیش کیا جا رہا ہے جو ایک لاکھ 50ہزار ڈالر میں آپ کا اپنا بھی ہو سکتا ہے۔پچھلے ہفتے پیرس میں منعقدہ ائیر شو میں بھی اس جیٹ پیک کی کا ر کر دگی کا مظاہرہ پیش کیا گیا جو 46 میل فی گھنٹے کی رفتار سے 3 ہزار فٹ کی فضائی بلندی تک پہنچ کرایک گھنٹہ 30منٹ تک کی کا میا ب پر واز مکمل کر نے کی صلاحیت رکھتا ہے جو کسی بھی جیٹ پیک کی سب سے طویل اور بلند ترین پرواز ہے ۔ اس جیٹ پیک کی کمر شل تیاری کی راہ ہمو ار کر دی گئی ہے جس کے بعد اب یہ سال 2016میں جلد ہی مارکیٹ میں متعارف کرایا جا ئے گا اور انسانو ں کا ہوا میں اڑنے کابر سو ں پرانا خواب پورا ہو جائے گا ۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful