اتحاد بین المسلمین کا عظیم مظاہرا، لاہور کی بادشاہی مسجد میں شیعہ سنی بھائیوں نے اکھٹے افطارکی اور نماز مغرب باجماعت ادا کی

لاہور ( ویب ڈیسک )  اتحاد بین المسلمین کا عظیم مظاہرا، لاہور کی بادشاہی مسجد میں شیعہ سنی بھائیوں نے اکھٹے افطار کی اور نماز مغرب باجماعت ادا کیا ، تفصیلات کے مطابق سماجی تنظیموں کی جانب سے ولادت بسعادت سید شہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر انکے بقائے اسلام کی خاطر دی جانے والی قربانیوں پر بہتریں انداز میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اتحاد بین مسلمین کا عظیم مظاہرا کیا لاہور کی بادشاہی مسجد میں شیعہ سنی مسلمانوں نے اکھٹے روزہ افطار اور نماز مغرب باجماعت ادا کی ۔

About VOM URDU

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful