اداکارہ میرا اعتکاف بیٹھ گئیں

لاہور: ”اداکارہ میرا“ اعتکاف بیٹھ گئیں۔ دس روز اعتکاف میں گزاریں گی۔ خوبرو اداکارہ میرا سب اداکاروں سے بازی لے گئیں اور مسنون اعتکاف بیٹھ گئیں۔ وہ اپنے ہسپتال کیلئے فنڈز جمع کر رہی ہیں اس لئے اعتکاف میں بیٹھنے کے بعد یہ ممکن نہیں ہو گا مگر میرا نے عبادت کو ترجیح دی ہے۔ میرا کی والدہ شفقت زہرہ بخاری نے نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا کو بتا دیا ہے کہ وہ دس دن تک عبادت کریں۔ اللہ تعالیٰ ان کو اس پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ نیک کام میں، میں اسے کیوں روکوں! اللہ تعالیٰ اس میں اجر دے گا۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful