اراکین اسمبلی کے مرا عات اور تنخواہوں میں اضا فہ ممبران اسمبلی کی چا ندی ہو گئی

گلگت ( ایس یو ثاقب ) اراکین قا نون سا ز اسمبلی گلگت بلتستان کے مرا عات اور تنخواہوں میں اضا فہ ممبران اسمبلی کی چا ندی ہو گئی ممبران سمبلی گئی 300فیصد تنخواہ کو بڑ ھا دیا گیا جس کے مطا بق وزیر کی تنخواہ 2لاکھ 50ہزار،پا رلیما نی سیکڑ یٹرز کی تنخواہ 2لاکھ بیس ہزار اور عام ممبر اسمبلی کے لیئے 1لاکھ 90ہزار کر دیا گیا ممبران اسمبلی کے حوالے سے قانون سا ز اسمبلی میں پارلیما نی سیکڑ یٹری برائے قانون نے بل پیش کیا اس بل کو تمام ارکین اسمبلی نے منظور کر لیا کسی نے بھی اس کی مخالفت نہیں کی جبکہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی تنخواہ اور مراعات کو نہیں بتا یا گیامیڈیا سے چھپا یا گیا ۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.