اسرائیلی جارحیت پاکستان بھی خاموش نہ رہ سکا

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل خطے میں بڑھتی ہوئی اسرائیلی جارحیت پر خاموش کیوں ہے؟تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے فلسطین سے متعلق مذاکرے میں شرکت کی،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ فلسطین کے مسئلے کے حل کیلئے سلامتی کونسل کی عدم دلچسپی پر سوالیہ نشان ہے۔سلامتی کونسل خطے میں اسرائیل کی بڑھتی جارحیت پر خاموش کیوں ہے؟انہوں نے کہا کہ اسرائیل تحقیقات کیلئے عالمی اداروں کو رسائی نہ دیکر قواعد کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے۔انہوں نے کہا اسرائیل آٹھ سال سے جاری ناکہ بندی ختم کرے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.