اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید کردیا

وائس آف مسلم ( نیوز ڈیسک ) مقبوضہ فلسطین میں مغربی کنارے کے شمالی حصے میں قائم مہاجرین کے جنین کیمپ میں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہیدکردیا ہے۔ خبررساں ایجنسی العہد کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں مغربی کنارے کے شمالی حصے میں قائم مہاجرین کے جنین کیمپ میں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہیدکردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فلسطین کے میڈیکل اور سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے مبینہ طور پر چھڑپ کے دوران فائرنگ کی تھی جس سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ 2 شدید زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال لایا گیا تھا جہاں ان میں سے ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ میں زخمی ہونے والے تیسرے شخص کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے، اس کی ٹانگ پر گولی لگی تھی۔

About VOM URDU

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful