اسلامی رہنما علامہ طاہر اشرفی کی گاڑی سے شراب کی بوتلیں برآمد

نجی ٹی وی چینل کے مطابق واقعہ دارلحکومت اسلام آباد میں پیش آیا جہاں پولیس نے تلاشی کے دوران اسلامی رہنما علامہ طاہر اشرفی کی گاڑی سے شراب کی بوتلیں برآمد ہوئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طاہر اشرفی کو حراست میں لے کر تھانہ کوہسار منتقل کیا گیا تاہم ایک اینکر پرسن (نام ظاہر نہیں کیا گیا) کی سفارش پر انہیں چھوڑ دیا گیا۔

واضح رہے کہ طاہر اشرفی اس سے قبل بھی ایک غیر ملکی سفارت خانہ سے واپسی پر شراب کی حالت میں گرفتار ہوئے تھے، جبکہ گذشتہ سال شراب کے نشے کی حالت میں میڈیا پر بھی آگئے تھے، جسکا کافی اسکنڈل بنا تو پاکستان علماء کونسل نے موقف پیش کیا کہ علامہ صاحب میٹھا پان کھا کر میڈیا پر آئے تھے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.