اسلامی قوانین کا غلط استعمال انسانی حقوق کے علمبردار خاموش تماشائی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان میں طالبان نے ایک نوجوان خاتون کو سنگسار کر دیا ہے۔ فرانسیسی نشریاتی ادارے کے مطابق خاتون کی شادی اس کی مرضی کے خلاف کر دی گئی تھی اور وہ ایک اور مرد کے ساتھ فرار ہو گئی تھی۔ افغان میڈیا پررخسانہ نامی اس خاتون کو سنگسار کرنے کی ویڈیو فوٹیج بھی دکھائی گئی ہے جس میں اسے کلمہ شہادت پڑھتے سنا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ افغان صوبہ غور کے علاقے غلمین میں ایک ہفتہ قبل پیش آیا۔ اس واقعے کی تصدیق خاتون گورنر سیما جوئندہ نے بھی کی ہے۔واقعے کے بعد انسانی حقوق کے علمبردار خاموش تماشائی۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful