اسلام آباد ایئرپورٹ سے برطانوی شہری گرفتار، جوتوں سے ہیروئن برآمد

 بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے  بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے برطانوی شہری کو گرفتار کرلیاہے۔

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سیکیورٹی اہلکاروں نے برطانوی باشندے کو گرفتار کرکے اس سے پونے 2 کلو ہیروئن برآمد کرلی ہے۔

 تفصیلات  کے مطابق اے ایس ایف حکام کے مطابق ملزم آصف خان برطانوی شہری ہے اور قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 785 کے ذریعے برطانیہ جارہا تھا۔

دوران تلاشی ملزم کے جوتوں سے پونے دو کلو گرام ہیروئن برآمد ہوئی جسے قبضے میں لےکر ملزم کو اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے حوالے کردیا گیا ہے۔

About Yawar Official

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful