افسوس ناک خبر :

راولپنڈی سے گاہکوچ جانے والی سلک روٹ کمپنی کی بس پٹن کوہستان کے مقام پر حادثہ کا شکار ،ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو خواتین اس حادثہ میں جان بحق ہو گئی ہیں جبکہ کئی مسافر زخمی ہیں جنھیں قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبعی امداد دی جا رہی ہے۔زرائع کے مطابق جان بحق دونوں خواتین کا تعلق سمال گوپس سے بتایا جا رہا ہے ۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful