افغانستان میں امریکی حملے میں القاعدہ کا اہم کمانڈر ہلاک

وا شنگٹن: افغانستان میں امریکی حملے میں دہشتگرد تنظیم القاعدہ کا اہم کمانڈرہلاک ہو گیا ہے۔ امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر کے مطابق القاعدہ کے رہنما ابوخلیل السوڈانی کو مشرقی افغانستان میں گیارہ جولائی کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ کارٹر کے بقول السوڈانی القاعدہ کی شوری کا رکن ہونے کے ساتھ ساتھ اس تنظیم کی طرف سے کئے جانے والے خود کش حملوں اور دیگر دھماکہ خیز کارروائیوں کا سربراہ بھی تھا۔ انہوں نے مزید بتایا اس فضائی حملے میں دو دیگر شدت پسند بھی ہلاک ہوئے، تاہم انہوں نے ان کی شناخت ظاہر نہیں کی۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful