افغانستان میں 2امریکی ڈورن حملے، 4دہشت گرد ہلاک

کابل: افغانستان میں امریکہ نے دو ڈرون حملے کر کے چار دہشت گردوں کوہلاک کر دیا۔
نجی چینل”دنیا نیوز“کے مطابق امریکی ڈرون حملے افغانستان کے پکتیااورڈانڈی مرغا میں کئے گئے جس میں چار دہشت گردوں کو مارنے جانے کی اطلاعات ہیں ،اب تک کی اطلاعات کے مطابق مرنے والے کے نام سامنے نہیں آسکے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful