اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف تما م سازشوں کو کچل دیں گے: آرمی چیف

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کے منصوبے پر کے خلاف ہو نے والی تمام سازشوں کو کچل دیا جائے گا ،اس منصوبے سے آنے والو نسلوں کو فائدہ ہوگا ۔

پیپلز لبریشن آرمی کی 88ویں سالگرہ کے موقع پر مبا رکباد پیش کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ پاک فوج پیپلز لبریشن آرمی کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔پاک چین دوستی شہد سے میٹھی ،ہمالیہ سے اونچی اور سمندر سے گہری ہے،چین کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اقتصادی راہداری کے منصوبے کے خلاف کسی بھی سازش کو بھرپور طاقت سے کچل دیا جا ئے گا ،اقتصادی راہداری منصوبہ پورے خطے کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہیں،اس منصوبے سے آنے والی نسلوں کو بہت فائد ہ ہوگا ۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful