اقتصادی راہداری میں نظر انداز, گلگت بلتستان میں شٹر ڈاون ہڑتال جاری

گلگت:(وجاہت علی)  شہر سمیت دیگر اضلاع میں شٹر ڈاون ہڑتال جاری, شہر میں تمام چھوٹی بڑی تمام مارکیٹوں سمیت ہر قسم کی دکانیں بند. ہڑتال کی کال عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کی کال پر کی جارہی ہیں. عوامی ایکشن کمیٹی 2013 سے گلگت بلتستان کے عوامی مسائل کے لئے جدوجہد کررہی ہیں.اور اسی ایکشن کمیٹی نے گلگت بلتستان میں ہم اہنگی سمیت سبسڈی تحریک کامیاب کیا. عوامی ایکشن کمیٹی نے اپنے مطالبات اقتصادی راہداری منصوبے میں حصہ ٹیکسسز کے فیصلے کے خلاف خالصہ سرکار اور گلگت سکردو روڈ سمیت دیگر ایشوز کے حوالے سے اپنے تمام مطالبات وفاقی اور صوبائی حکومت کو پہنچا دئیے ہیں. عوامی ایکشن کمیٹی کے چیرمین مولانا سلطان رئیس کا کہنا ہیں کہ حکومت ہمارے مطالبات فوری طور پر تسلیم کرے بصورت دیگر ہمارا اگلا لائحہ عمل دھرنا ہوگا اور دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک مطالبات حل نہیں کئے جاتے ہیں. پییہ جام ہڑتال کے موقع پر پولیس اور سیکورٹی فورسز نے سخت حفاظتی اقدامات کئے ہیں.

13901322_2094743340751836_5351026178182797650_n

13912782_1127968483927853_3865495808753047351_n

14022343_2094363894123114_2688996325357554320_n

13895485_1127968530594515_773771617943961219_n

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful