اقوام عالم نے امریکہ کے منہ پر کالک مل دی، فلسطین گروپ آف 77کا سربراہ بن گیا

نیویارک(این این آئی) امریکی مخالفت کے باوجود فلسطین اقوام متحدہ کی اہم باڈی کا سربراہ بن گیا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران فلسطین کو 77 ترقی پذیر ممالک کی سربراہی ( G 77) دینے کی قراداد منظوری کے لیے پیش کی گئی۔ووٹنگ کے دوران 146 ممالک نے فلسطین کی سربراہی کے حق میں ووٹ دیا جبکہ امریکہ ٗ اسرائیل اور آسٹریلیا نے مخالفت میں ووٹ دیا اور 15 ممالک نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلے نے فلسطین کو جی 77 کی سربراہی دینے کو اقوام متحدہ کی غلطی قرار دیا۔ یاد رہے کہ 1964 میں اقوام متحدہ نے ترقی پذیر 77 ممالک کی تنظیم جی 77 کی بنیاد رکھی تھی اور اس میں اب چین سمیت 134 ممالک شامل ہیں۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful