امام حسینؑ او ر آ پؑ کے جانثار ساتھیوں نے اسلام کی بقاء کیلئے کربلا کے میدان میں لازوال قربانیاں دی . عتیق الرحمان

معروف اہلسنت خطیب اور مذہبی رہنماء قاری عتیق الرحمان نے سرگودہا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواسہ رسول ؐ جگر گوشہ بتول حضرت امام حسینؑ او ر آ پؑ کے جانثار ساتھیوں نے اسلام کی بقاء کیلئے کربلا کے میدان میں لازوال قربانیاں دی ہیں۔ سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اہلسنت رہنماء کا کہنا تھا کہ آ پؑ کی تعلیمات مقدسہ پر عمل کر کے ہی ہم اپنی زندگیوں کو اسلامی سانچے میں ڈھال سکتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ عاشورہ محرم ہمیں محبت، امن، بھائی چارے، رواداری اور صلح رحمی کا درس دیتا ہے، محرم الحرام کے مقدس ایام میں تمام مکاتب فکر کے لوگوں کو اتحاد و اتفاق اور بھائی چارے کی فضاء کو پروان چڑھانا چاہئے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful