امریکا داعش سے بھی زیادہ سفاک ہے،بھارتی پروفیسر

نیویارک: امریکا میں میڈیا اسٹڈیز کی ایک بھارتی پروفیسر نے آتش فشاں کا دہانہ کھول دیا کہتی ہیں کہ امریکا داعش سے بھی زیادہ سفاک ہے۔رٹ جر یونیورسٹی کی انڈین امریکن ایسوسی ایٹ پروفیسر دیپا کمار نے ٹوئٹ کیا کہ داعش بے رحم ہے ، لیکن امریکا اس سے زیادہ ظالم ہے جس نے عراق ، افغانستان اور پاکستان میں تیرہ لاکھ انسانوں کو ماردیا۔ دیپا کمار کی اس تنقید کو فوری توجہ ملی اور چند ہی گھنٹوں میں کئی ریسپانس آئے ، جس میں ایسوسی ایٹ پروفیسر سے کہا گیا کہ امریکا اتنا ہی برا ہے تو وہ واپس کیوں نہیں چلی جاتیں؟ کسی نے کہا کہ امریکا آپ کی کتاب میں اس وقت تک اوکے ہے ، جب تک آپ یہاں سے پے چیک جمع کر رہی ہیں۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful