امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی – ٹرمپ کی امیدیں دم توڑ گئیں – اہم اعلان ہو گیا

پیرس (ویب ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کو فوری طور پر مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنا ممکن نہیں ہے – تل ابیب سے امریکی سفارت خانے کی منتقلی کے لیے کئی برس درکار ہیں ۔ فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں اپنے فرانسیسی ہم منصب ژاں ایو لیدریاں کے ہمرا ہ مشترکہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کا کہنا تھا کہ امریکی سفارت خانے کو بیت المقدس منتقلی رواں یا اگلے سال کے دوران ممکن نہیں دکھائی دے رہی ۔ حالیہ اقدام سے مستقبل میں مشرق وسطیٰ میں امن عمل کے بارے میں پہلے سے رائے قائم نہیں کی جانی چاہی

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful