امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران جوہری معاہدے پر فیصلہ کچھ دیر میں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران جوہری معاہدے پر فیصلہ کچھ دیر میںامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج رات کو اعلان کریں گے کہ آیا امریکہ ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے سے نکل جائے گا اور ایران پر دوبارہ پابندیاں لگائے گا یا نہیں۔صدر ٹرمپ 2015 میں ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے معاہدے پر سخت تنقید کرتے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت ایران کو اپنی جوہری طاقت پر کام کو محدود کرنا ہے اور اس کے بدلے میں اس پر لگائی گئیں پابندیاں نرم کر دی گئیں۔وائٹ ہاؤس نے عندیہ دیا ہے کہ صدر معاہدے سے مکمل طور پر باہر نکلنے کا اعلان نہیں کریں گے تاہم ابھی تک کچھ واضح نہیں ہے کہ وہ اس کے بجائے کیا فیصلہ کرتے ہیں۔

About A. H

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful