اورنگزیب فاروقی / عبدالعزیز/رمضان مینگل کے بینک اوکاونٹ منجمد کرنے کے احکامات جاری

اینٹی ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے فورتھ شیڈول (اے ٹی اے) ایکٹ 1997 کے تحت ملک میں بدامنی پھیلانےکے لئے بیرون ممالک سے فنڈنگ حاصل کرنے والے افراد کے بینک اوکانٹ سیز کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں، ذرائع کے مطابق ان احکامات میں دہشتگرد اورنگزیب فاروقی ،مولانا عبدالعزیز،مولوی فیاض،مولوی رمضان مینگل سمیت کالعدم لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کے بینک اوکاونٹ سیز کر نے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےتحت جاری نوٹیفکیشن میں تمام بینکوں کو فوری ہدایت جاری کی گئی ہیں کہ لسٹ میں موجود تمام افراد کے بینک اوکاونٹ کو منجمد کردیا جائے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful