آرمی چیف کا این ایل انفنٹری ہیڈ کوارٹر بونجی کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نادرن لائٹ انفنٹری رجمنٹل ہیڈ کوارٹر بونجی کا دورہ کیا، آرمی چیف نے لیفٹیننٹ جنرل انور علی حیدر کو کرنل کمانڈنٹ این ایل آئی رجمنٹ کے بیجز لگائے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے این ایل انفنٹری ہیڈ کوارٹر بونجی میں شہدا کی یادگار پر پھول چڑھائے، آرمی چیف نے مادر وطن کے دفاع میں این ایل آئی کی خدمات کو سراہا۔

این ایل آئی پاک افواج کی ان رجمنٹس میں شامل ہے جو دیگر اعزازات کے علاوہ دو نشان حیدر بھی حاصل کرچکی ہے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.