تازہ ترین

آصف زرداری اورتنویرزمانی کی شادی نہیں ہوئی، ترجمان سابق صدر

لاہور: پیپلزپارٹی کے ترجمان سینیٹر فرحت اﷲ بابر نے کہا ہے کہ گزشتہ کئی روز سے تنویر زمانی نام کی ایک خاتون میڈیا پرآرہی ہیں اور خود کو پارٹی کا لیڈراورکبھی کبھی تو پارٹی کا ترجمان ظاہرکررہی ہے۔

فرحت اللہ بابر نے اس بات کی قطعی طورپرتردید کی ہے کہ یہ خاتون پیپلز پارٹی کی رہنما ہیں نہ ان کے پاس پارٹی کا کوئی عہدہ ہے۔ میڈیا پر انٹرویومیں یہ غلط تاثر بھی دیا جا رہا ہے کہ اس خاتون نے سابق صدر آصف علی زرداری سے شادی کی ہوئی ہے، یہ افواہ بھی یہ قطعی طورپرغلط ہے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful