ایتھنز: فلسطینی مظاہرین کا اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے احتجاج، پرچم نذرآتش

اسلام آباد(نیو زڈیسک) فلسطینی مظاہرین نے یونان کے شہر ایتھنز میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے بھرپور احتجاج کیا، مظاہرین نے اسرائیلی جھنڈا نذرآتش کیا اور فلسطین کی آزادی کیلئے خوب نعرے بازی کی۔فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف دنیا کے کئی

مقامات پر احتجاج ہوا۔ فلسطینی نوجوانوں نے یونان کے شہر ایتھنز میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا اور اسرائیلی جھنڈا بھی جلایا۔مظاہرین نے اسرائیلی قبضے کے خلاف خوب نعرے بھی لگائے۔ اس موقع پریونانی پولیس کی بھاری نفری اسرائیلی سفارت خانے کے باہر تعینات تھی۔

About یاور عباس

یاور عباس صحافت کا طالب علم ہے آپ وائس آف مسلم منجمنٹ کا حصہ ہیں آپ کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے اور جی بی کے مقامی اخبارات کے لئے کالم بھی لکھتے ہیں وہاں کے صورتحال پر گہری نظر رکھتے ہیں۔

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.