ایران امریکا کے ساتھ فیصلہ کن جنگ کے لئے تیار ھے

ایران نے کہا ھے کہ وہ امریکا کے ساتھ فیصلہ کن جنگ کے لئے تیار ھے، مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف سٹاف مسعود جزائری !!!

انہوں نے یہ جوابی دھمکی امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی اس دھمکی کے جواب میں دی کہ میں برسر اقتدار آتے ھی ایران کو غیر مسلح کردونگی اگرچہ طاقت کا استعمال ھی کیوں نہ کرنا پڑ جائے

انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ اگر فوجی طاقت کا استعمال کرتا ھے تو ایران تمام بنی نوع انسان کو امریکا جیسے شیطان سے ھمیشہ کے لئے نجات دلا دیگا، مسعود جزائری کا کہنا تھا کہ ایران ایک لمحے کے لئے بھی اپنے دفاع سے غافل نہیں ھے

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful