ایران سے جوہری معاہدے کے بعد اوباما کی مقبولیت میں کمی

واشنگٹن (آئی این پی) ایران ے جوہری معاہدے کے بعد امریکی صدر باراک اوباما کی مقبولیت میں کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سروے پانچ سے 9اگست کے دوران کیا گیا جس میں امریکہ کی پچاس ریاستوں سے ایک ہزار سے زائد افراد سے سوالات پوچھے گئے،جن میں سے55 فیصد امریکیوں نے صدر اوباما کی ایران پالیسی کے مخالفت کی ہے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.