ایران نے امریکہ کی سنٹرل کمانڈ کو دہشت گرد تنظیم اور امریکی حکومت کودہشت گردوں کی سہولت کار قرار دے دیا

ایران نے جوابی اقدام کے طور پر امریکہ کی سنٹرل کمانڈ کو دہشت گرد تنظیم اور امریکی حکومت کودہشت گردوں کی سہولت کار قرار دیا ہے۔ آج ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ پاسداران اسلامی انقلاب ایران کی محافظ ہے۔ اس سے پہلے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی پاسداران اسلامی انقلاب فورس کو دہشتگرد تنظیم قرار دیا تھا۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.