ایران نے میزائل تجربات روکنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کی طرف سے میزائل تجربات روکنے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے تکنیکی طور پر جس وقت بھی میزائل تجربے کی ضرورت محسوس کی تو تجربہ کرنے میں تاخیر نہیں کی جائے گی۔

العربیہ ٹی وی کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کی جانب سے کیے گئے مطالبے کو مسترد کر دیا جس میں انہوں نے ایران سے کہا تھا کہ وہ میزائل تجربات روکے اور خطے میں دہشت گردی سیل ختم کرے۔

صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ اگر آج ہم میزائل پروگرام سے دست بردار ہو جاتے ہیں تو بعض لوگ بہت بڑی غلطی کریں گے۔ وہ خطے میں نئی کشیدگی کو ہوا دے سکتے ہیں۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful