ایران کو 130ٹن قدرتی یورینیم خریدنے کی اجازت مل گئی:ترجمان ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن

تہران: ترجمان ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن نے کہاہے کہ ایران کو 130ٹن قدرتی یورینیم خریدنے کی اجازت مل گئی ہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ترجمان ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کا کہناتھا کہ عالمی طاقتوں نے ایران کو 130ٹن قدرتی یورینیم خریدنے کی درخواست منظور کرلی ہے ۔ترجمان ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن نے یورینیم دینے والے ملک کا نام نہیں بتایا ہے ۔

About وائس آف مسلم

Avatar
وائس آف مسلم ویب سائٹ کو ۵ لوگ چلاتے ہیں۔ اس سائٹ سے خبریں آپ استعمال کر سکتے ہیں۔ ہماری تمام خبریں، آرٹیکلز نیک نیتی کے ساتھ شائع کیئے جاتے ہیں۔ اگر پھر بھی قارئین کی دل آزاری ہو تو منتظمین معزرت خواہ ہیں۔۔

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.