ایران کی ایک بار پھر پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی، ایرانی فورسز نے پاکستانی علاقے میں مارٹر گولے داغ دیے

پنجگور ( نیوز ڈیسک ) ایران نے ایک بار پھر پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کر تے ہوئے مارٹر گولے داغ دیے، سماءٹی وی کے مطابق ایرانی بارڈر فورس نے پنجگور کی تحصیل پروم میںرات گئے تین مارٹر گولے داغے ہیں تاہم اس سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ، ایران کی جانب سے داغے گئے مارٹر گولے پاکستانی حدود کے 8کلو میٹر اندر آکر گرے جس سے لوگوں میں شدید خوف پھیل گیا تاہم مارٹر گولوں سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

About VOM URDU

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful