ایم کیو ایم اراکین اسمبلی کو استعفوں کے باوجود تنخواہیں جاری

اسلام آباد : ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی کو تنخواہیں جاری کر دی گئیں۔ ذرائع قومی اسمبلی کے مطابق ایم کیو ایم کے اراکین کو استعفوں کے باوجود تنخواہیں جاری کی گئیں ہیں۔ ذرائع قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ ابھی ایم کیو ایم ارکان کے استعفے منظور نہیں ہوئے اس لئے تنخواہیں جاری کی گئیں ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ایم کیو ایم اراکین کو الاﺅنسز بھی جاری کئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ ایم کیو ایم ارکین اسمبلی نے قومی و سینیٹ سے اپنی نشستوں سے استعفے دے دیئے ہیں لیکن ابھی تک ان کے استعفے منظور نہیں کئے گئے۔

 

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful