ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو 90 دن کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دے دیاگیا

کراچی:  انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو 90 دن کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دے دیاہے۔

رینجرز اہلکاروں نے قمر منصور سمیت 2 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جہاں رینجرز کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ ملزمان پر اشتعال انگیز تقاریر لکھنے کا الزام ہے، ملزمان سے مزید تفتیش کرنی ہے اس لئے عدالت ملزمان کو 90 روز کے ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کرے۔

عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو رینجرز کی تحویل میں دے دیا۔

قمر منصور کو رینجرز نے 17 جولائی کو نائن زیرو سے حراست میں لیا تھا تاہم عید الفطر کی چھٹیوں کےباعث رینجرز نے ان کا راہداری ریمانڈ حاصل کیا تھا۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful