تازہ ترین

ایک دہشت گرد کو 21سال قید۔۔۔۔

کراچی: کالعدم تحریک طالبان کے رکن کو انسداد دہشت گردی عدالت نے 21سال قید کی سزا سنا دی ہے۔

محمد عدنان ابو حمزہ پر دھماکہ خیز مواد رکھنے اور پولیس سے مقابلہ کرنے کا جرم ثابت ہونے پر اسے یہ سزا سنائی گئی ہے۔

اسے 2013ء میں دھماکہ خیز مواد سمیت گرفتار کیا گیا تھا اور اس موقع پر اس نے پولیس پر فائرنگ بھی کی تھی تاہم بھاگنے سے پہلے پکڑا گیا تھا۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful