برطانوی باکسر عامر خان اشتہاری کمپنیوں کیلئے ہاٹ کیک بن گئے

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اشتہاری کمپنیوں کیلئے ہاٹ کیک بن گئے۔دورہ پاکستان کے دوران مختلف اداروں کی تشہیری مہم عامر خان کی اولین ترجیحات میں شامل رہی۔ کراچی میں کئی اشتہاری فلموں کی ریکارڈنگ کے بعد ہر ادارہ ان تک رسائی کیلئے کوشاں ہے۔ ذرائع کاکہناہے کہ عام پاکستانی ماڈلز، اداکار اور کھلاڑیوں کے مقا بلے میں عامر خان کو دوگنا معاوضہ دیا جارہاہے۔عامرنے گزشتہ دنوں جینز کی اشتہار ی مہم کیلئے ماڈلنگ کی۔عامر اشتہارات سے ملنے والی آمدنی فلاحی کاموں پر خرچ کرناچاہتے ہیں۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful