بریکنگ نیوز، سعودی شہر طائف یمنی میزائل حملوں سے لرزاٹھا

سعودی عرب کے شھر طائف پر انصار اللہ (ھوتی قبائل) کی میزائلوں سے بارش، شھر دھماکوں سے گونج اٹھا، کنگ فہد ھوائی اڈہ تباہ !!!

شاھی محل میں خوف وھراس، ایئر بیس کو نقصان پہنچنے کی تصدیق، طائف کے شہریوں میں شدید خوف و ھراس، لوگ کلمہ طیبہ پڑھتے ھوۓ گھروں سے باھر نکل آئے

واضح رھے یہ پہلا موقع ھے کہ دور مار میزائلوں سے آج طائف شہر کو نشانہ بنایا گیا ھے اور ھوتی قبائل نے بھرپور بدلہ لینے کی قسم کھائی ھے

14523275_635535323273581_5062771707947902901_n

14570441_635535303273583_2238326684679908323_n

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.