Justice for Muzaffar Ali Barcha

بغیر چیکنگ کے اندر جانے نہ دینے پر اے ایس ائی اہلکار کی کورٹ مارشل۔

گلگت(ایس یو ثاقب)لاہور ائر پورٹ پر خدمات سرانجام دینے والے گلگت بلتستان کے اے ایس ائی مظفر علی کو وی ائی پیزکو بغیر چیکنگ کے اندر جانے نہ دینے پر کورٹ مارشل کرکے جیل بھیجنے کے خلاف قراقرم یونیورسٹی کے مختلف طلبا تنظیموں کا مشترکہ اجلاس منگل کے روز منعقد ہوئی جس میں طلبا تنظیموں کے مرکزی عہدادارں اور کارکنوں نے شرکت کیں۔مختلف طلبا تنظیموں کے مشترکہ اجلاس میں ائیر پورٹ سیکورٹی کے اعلی حکام کے اس غیر مناسب اور جلد بازی پر لیے گیے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملک میں قانون سب کیلئے برابر ہونا چائیں۔اے ایس ائی مظفر علی اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا اور یہ اس کا فرض تھا کہ ٓانے والے ہر شخص کو اپنے ماتحت اہلکاروں کے ذریعے مکمل چھان بین اور چیکنگ کے بعد ائیر پورٹ میں داخل ہونے کی اجازت دے۔5 نومبر کو ڈیوٹی کے وقت وی ائی پی کے رشتہ دارں کو چیکنگ کے بغیر اندر جانے نہ دینے پر اے ایس ائی پر تشدد اور بعض آز بیرونی دباو میں آکر فرزند گلگت بلتستان کو کورٹ مارشل کرکے جیل بیجھنا قانون کے ساتھ کھلواٹ اور گلگت بلتستان کے قابل ،محنتی اور ایماندار نوجوانوں کے خلاف انتقامی کاروائی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ہمارا مطالبہ ہیں کہ گلگت بلتستان حکومت اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر اس غیر قانونی اور وی ائی پی کے اشارے پر ہونے والے فیصلہ کو کالعدم قرار دے اور اے ایس ائی مظفر علی کو جیل سے رہا کرکے نوکری پر بحال کیا جائے اور اس کاروائی میں ملوث افسران کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے۔بصورت دیگر گلگت بلتستان بھر کے تمام تعلیمی ادوروں کو بند کرکے اس وقت تک دھرنا دینگے جب تک ہمارے مطالبات حل نہیں ہوتے ہیں۔تمام طلبا تنظیموں نے مشترکہ طور پر کہا کہ اگر چوبیس گھنٹہ کے اندر ہمارے مطالبات پر عمل نہیں کیاگیا تو احتجاجی تحریک کا باقاعدہ اغاز کرینگے۔ مشترکہ اجلاس میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی رہنما شہزاد حسین الہامی ،نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے رہنما کامریڈ واجد ،عنایت ابدالی،ذاکر حسین،ہنزہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر ندیم خان،ناہب صدر جمال سید،نوید الللا بیگ،وسیم عالم،پروگریسویوتھ فرنٹ کے کامریڈ انور شاہ،دیامر اسٹوڈنٹس کے ثاقب شوقی،گوپس پھنڈر اسٹوڈنٹس کے سجاد افضل ،پونیال اسٹوڈنٹس کے صدرمحمد عالم و دیگر طلبا تنظیموں کے ذمہ داروں نے شرکت کی۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

5 comments

  1. Dear Admin
    Please make sure that when ever you are sharing some content or news or picture from any site then please give reference of that news. You have used Corridor Post’s banner with out giving reference of the site,this is against the law of CopyRight. I am talking about the Banner you used for Muzaffer Ali case news.

  2. It is here to bring into your notice that the banner you have used was designed by corridor team and had a water mark on it. Kindly dont cut down the watermark of the corridor post while use the their stuff.

  3. Everybody should stand up to back our brother.fuck to VIPs.if we let it happen this time then next time it will happen again. So please everyone should come forward and protest till hos release .it is too much anf we the people of northern areas will not bear it at any cost.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful