بلاول بھٹو نے وزیر اعظم عمران خان کو زبردست پیشکش کر دی

اسلام آباد:اگر آئی ایم ایف ڈیل پارلیمنٹ میں نہیں پیش کی گئی تو ایوانوں کے اندر اور باہر احتجاج کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زر داری نے واضح کیا ہے کہ اگر آئی ایم ایف ڈیل پارلیمنٹ میں نہیں پیش کی گئی تو ایوانوں کے اندر اور باہر احتجاج کریں گے، وفاقی حکومت ٹیکس وصول نہیں کرسکتی تو کام سندھ کو دے دیا جائے سو فیصد حدف پورا کردیں گے،

ٹیکس وصولی میں وفاقی حکومت کی کارکردگی بدترین ہے ، اٹھارویں ترمیم کے خلاف بیان دینا وفاق پر حملہ ہے، یہ کس قسم کا بزدل وزیراعظم ہے جو کسی کو جواب نہیں دے سکتا،عوام حکومتی نااہلی کا بوجھ کب تک اٹھائیں گے ،جہانگیر ترین ڈپٹی وزیر اعظم بن گئے ہیں ،مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

About یاور عباس

یاور عباس صحافت کا طالب علم ہے آپ وائس آف مسلم منجمنٹ کا حصہ ہیں آپ کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے اور جی بی کے مقامی اخبارات کے لئے کالم بھی لکھتے ہیں وہاں کے صورتحال پر گہری نظر رکھتے ہیں۔

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.