بلاول کی عمران خان کو حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ کی پیشکش

بلاول کی عمران خان کو حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ کی پیشکش

بارہ مئی کو حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ پی پی کرے گی یا پی ٹی آئی؟ بلاول نےجھگڑا نمٹادیا، عمران خان کو حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی پیشکش کردی۔بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ کی پیشکش کے ساتھ ساتھ حکیم سعید گراؤنڈ کے بجائے کسی اور جگہ جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کراچی ہمارا شہر ہے ، کہیں بھی جلسہ کرسکتے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ شب پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان کراچی کے سعید گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کے حوالے سے ہنگامہ آرائی ہوئی تھی، اس دوران کاریں اور موٹر سائیکلوں کے ساتھ ساتھ دونوں جماعتوں کی جانب سے ایک دوسرے کے کیمپس نذر آتش کردئیے گئے تھے۔

About A. H

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful