بنگلہ دیش میں کالعدم شدت پسند تنظیم کی میڈیا کو دھمکی،پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلہ دیش میں شد ت پسند جماعت کی جانب سے میڈیا کو دھمکی دی گئی ہے جس کے بعد سے بنگلہ دیش کی پولیس نے منگل کو ایک کالعدم عسکریت پسند گروپ کی طرف سے مبینہ طور پر مختلف ذرائع ابلاغ کو بھیجی گئی اس ای میل کی تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس میں عمارتوں کو تباہ کرنے کی دھمکی دی گئی ہے اور میڈیا کو خبردار کیا گیا ہے کہ ’جہاد‘ کی مخالفت کی صورت میں انہیں تباہ کن نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس میل میں چھ نکات شامل ہیں، جن میں خواتین کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کے علاوہ بھی کئی طرح کی مبینہ ہدایات دی گئی ہیں۔ یہ ای میل پیر کو انصار اللہ بنگلہ ٹیم کی طرف سے میڈیا کو ارسال کی گئی۔ یہ گروپ مبینہ طور پر ان متعدد انتہا پسند گروہوں سے منسلک سمجھا جاتا ہے، جنہوں نے رواں برس چار سیکولر بلاگرز کے قتل کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful