بھارتی فوج نے یومِ شہدائے کشمیر پر بھی دو کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر: بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں اور یومِ شہدائے کشمیر پر بھی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں میں سرچ آپریشن کیا اور اس دوران علاقے کا مکمل محاصرہ کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قابض فوج نے آپریشن کے دوران مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا جن کی شناخت محمد ادریس سلطان اور عامر حسین کے نام سے ہوئی ہے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful