بھارتی میڈیا کا پاکستان کیخلاف نیا شوشہ

نئی دہلی : بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف شوشہ چھوڑ دیا، مقبوضہ کشمیر سے پکڑاگیاحملہ آور پاکستانی تھا۔مقبوضہ کشمیر کے علاقے ادھم پور میں آج صبح بھارتی سیکورٹی فورسز پر مسلح افراد نے حملہ کیا ،جس میں 2 بھارتی پولیس اہلکار ہلاک،8 زخمی ہو گئے ، جبکہ حملہ آوروں میں سے ایک مارا گیا،2 بھاگ نکلے ،کئی گھنٹوں کے سرچ آپریشن کے بعد پولیس نے ایک حملہ آور پکڑ نے کا دعویٰ کیا ۔ دوسری جانب بھارتی میڈیا نے اس حملے سے متعلق نیا شوشہ چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ عثمان نامی حملہ آور پاکستان کے شہر فیصل آباد کا رہائشی ہےاور ایک ہفتے قبل پاکستان سے آیا۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful