بھارت میں ذاکر نائیک کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم،متنازع سکالر خود اس وقت کہاں اورکس ملک کے مستقل رہائشی کے طوپر پر مقیم ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی عدالت کا متنازع اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم ۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق عدالتی فیصلے میں ذاکر نائیک کے ممبئی میں 4 فلیٹ اورایک دکان ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ذاکر نائیک کی این جی او پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونےکا

الزام ہے اور بھارتی عدالت نے ذاکر نائیک پرجون 2017 میں فردجرم عائدکی تھی۔واضح رہے کہ جولائی 2016 کے ڈھاکا دھماکے میں 22 افراد جاں بحق ہوئے تھے اور اس دہشت گرد حملے کے ملزمان نے ذاکر نائیک سے متاثر ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ذاکر نائیک کے خلاف بھارت کے کئی شہروں میں مختلف مسلم تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے بھی ہوچکے ہے وہ اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے مشہور ہے۔ ذاکر نائیک ان دنوں مستقل رہائشی کے طور پر ملائیشیا میں مقیم ہیں۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful