بھارت میں شدید بارشیں، 100سےزائد افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت کی کئی ریاستوں میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ریاست گجرات،راجستھان،اڑیسہ،ہماچل پردیش اورمغربی بنگال میں شدید بارشوں کے سبب 100سےزائد افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی ریاستوں گجرات،راجستھان،مغربی بنگال ،اڑیسہ اور ہماچل پردیش میں بارشوں کے بعد نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ریسکیو اہلکار متاثرہ علاقوں سے پھنسے ہوئے لوگوں نکالنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں ،ان پانچ ریاستوں میں بارش کے باعث ہونے والے مختلف حادثات میں 100 افراد جان سے چلے گئے اور 80 لاکھ افراد سیلاب سے متاثر ہوئے ۔دوسری جانب حکام نے متاثرین کیلئے محفوظ مقام پر عارضی پناہ گاہیں قائم کر دی ہیں۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful